the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ فریدہ جلال کی موت کی افواہ اچانک سوشل میڈیا پر چھا گئی۔ یہی نہیں یہ خبر پھیلتے ہی لوگ سوشل میڈیا پر ان کو خراج عقیدت بھی پیش کرنے لگے۔ اتوار کی صبح جیسے ہی کسی نے سوشل میڈیا پر ان کی موت کی جھوٹی خبر پھیلائی، شام تک اس کے بارے میں فریدہ کے گھر والوں سے لوگوں کی پوچھ گچھ شروع ہو گئی۔

فریدہ کو جب یہ بات پتہ چلی تو پہلے انہیں ہنسی آئی، لیکن جب لوگوں کے



فون آنے شروع ہوئے تو وہ پریشان ہو گئیں۔ بعد میں خود فریدہ نے بتایا کہ میں صحت مند ہوں، مجھے کچھ نہیں ہوا ہے، پتہ نہیں لوگ کیوں اس طرح کی خبریں پھیلاتے ہیں۔

غور طلب ہے کہ فریدہ گزشتہ زمانے کی مشہور ہیروئین رہ چکی ہیں اور 100 سے زیادہ فلموں میں کام بھی کر چکی ہیں۔ 1971 میں آئی فلم 'پارس' کے لئے بیسٹ سپورٹنگ اداکارہ کا فلم فیئر ایوارڈ بھی ملا تھا۔ فریدہ جلد ہی ایک فلم میں نظر آنے والی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.